• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین گیمز: والی بال میں پاکستان نے چین کو ہرا کر برانز میڈل جیت لیا

—فوٹو بشکریہ رپورٹر
—فوٹو بشکریہ رپورٹر

ایشین گیمز میں مینز والی بال کے مقابلے میں پاکستان نے چین کو تیسری پوزیشن کے میچ میں ہرا کر برانز میڈل جیت لیا۔

جاپان کے شہر ناگویا میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے 3 اسٹریٹ سیٹس میں کامیابی حاصل کی۔

پاکستان کا چین کے خلاف فتح کا اسکور25-18، 25-16 اور 25-18 رہا۔

دوسری جانب ایشین گیمز کرکٹ کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔

ایشین گیمز کرکٹ کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو جیت کے لیے 212 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے جواب میں پاکستانی ٹیم 192 رنز بنا سکی۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید