• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی اور کالعدم ٹی ٹی پی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں، اختیار ولی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے کوآرڈی نیٹر برائے اطلاعات خیبرپختونخوا اختیار ولی خان نے الزام عائد کیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان گٹھ جوڑ کے شواہد موجود ہیں، جبکہ دونوں تنظیمیں ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے ساتھ گزشتہ روز ایک ویڈیو میں نظر آنے والے نوجوان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔
اہم خبریں سے مزید