• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

٭ آہستہ چلو، کہیں تمہارے پاؤں کی دھول سے کسی کی منزل نہ کھو جائے۔

٭ ستارے ان لوگوں کے لیے روشن ہیں، جن میں بلندی دیکھنے کی سکت ہے۔

٭ تاریخ ایک طرح کا گراموفون ہے، جس میں قوموں کی صدائیں محفوظ ہیں۔

٭ انسان کی رُوح کی اصل کیفیت غم ہے۔ خوشی تو ایک عارضی شے ہے۔

٭وقت اور مدوجزر کسی کا انتظار نہیں کرتے۔ (بابر سلیم خان، سلامت پورہ، لاہور)

سنڈے میگزین سے مزید