• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد: جن نکالنے کے نام پر لڑکی پر تشدد، ملزم نذیر کو 3 سال قید کی سزا

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے جن نکالنے کے نام پر لڑکی پر تشدد کے کیس میں ملزم نذیر کو 3 سال قید کی سزا سنا دی۔

عدالت نے ملزم کو 96 لاکھ 76 ہزار 195 روپے دیت دینے کا بھی حکم دیا ہے۔

واضح رہے کہ تشدد سے زبیدہ بی بی کا کان اندرونی طور پر شدید زخمی ہو گیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید