ججز تعیناتی کیس کی سماعت کیلئے نیا بینچ بنے گا: جسٹس امین الدین
سپریم کورٹ میں آئینی بینچ نے پشاور ہائی کورٹ میں جج تعیناتی کیس کی سماعت کی۔
December 04, 2024 / 12:50 pm
آئینی بینچ: کراچی میں گرین بیلٹ پر گرڈ اسٹیشن کی تعمیر، از خود نوٹس نمٹا دیا گیا
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے کراچی کی گرین بیلٹ پر گرڈ اسٹیشن کی تعمیر پر از خود نوٹس نمٹا دیا۔
December 03, 2024 / 01:39 pm
ڈی چوک احتجاج: بانئ پی ٹی آئی، گنڈاپور، بشریٰ بی بی و دیگر کے وارنٹ گرفتاری، حکم نامہ جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کے ڈی چوک احتجاج کے کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔
December 03, 2024 / 12:34 pm
حکومت آڈیوز کی انکوائری چاہتی ہے یا نہیں؟ ایڈیشنل اٹارنی جنرل
سپریم کورٹ میں وفاقی حکومت نے آڈیو لیکس کمیشن کے خلاف سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کر دی۔
December 02, 2024 / 03:21 pm
سپریم کورٹ میں زیرِ التواء مقدمات کی تعداد کم ہو گئی
سپریم کورٹ آف پاکستان میں زیرِ التواء مقدمات کی تعداد 60 ہزار سے کم ہو کر 58 ہزار 487 پر پہنچ گئی۔
December 02, 2024 / 02:43 pm
ای او بی آئی کی پینشن میں اضافہ نہ ہونے کیخلاف کیس میں تفصیلی رپورٹ طلب
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے ای او بی آئی کی پینشن میں اضافہ نہ ہونے کے خلاف کیس میں تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔
December 02, 2024 / 12:36 pm
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی تعیناتی کا کیس: سپریم کورٹ کا آئینی بینچ ٹوٹ گیا
سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم کی تعیناتی کیس کا آئینی بینچ ٹوٹ گیا۔
December 02, 2024 / 11:37 am
ڈی چوک پر مظاہرہ کرنے والے 145 ملزمان 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
اے ٹی سی نے 145 ملزمان کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا، 17 ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 4 دن کی توسیع کر دی گئی۔
November 30, 2024 / 06:01 pm
آڈیوز لیک کیس آئینی بینچ میں سماعت کیلئے مقرر، بانی پی ٹی آئی کو نوٹس جاری
رجسٹرار آفس کی طرف سے دیگر فریقین کو بھی نوٹسز جاری کر دیے گئے۔
November 29, 2024 / 07:35 pm
آئینی بینچ: آج مقرر تمام مقدمات کی سماعت منسوخ
سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ کے آج مقرر تمام مقدمات کی سماعت منسوخ کر دی گئی ۔
November 29, 2024 / 09:45 am
ایف پی ایس سی رولز 2018 کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور
جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بینچ نے سماعت کی۔ آئینی بینچ نے اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔
November 28, 2024 / 05:26 pm
آئی جی اسلام آباد و دیگر پر اندراجِ مقدمہ کی درخواست مسترد
پولیس افسران کے خلاف مقدمے کی درخواست کے پی ہاوس میں چھاپہ مارنے پر دی گئی تھی۔
November 23, 2024 / 07:24 pm
توشہ خانہ ٹو کیس: بانیٔ پی ٹی آئی کی رہائی کا حکمنامہ جاری
بانیٔ پی ٹی آئی کی ضمانت کے 10 لاکھ روپے کے 2 مچلکے طارق نون اور راجہ غلام سجاد نے عدالت میں جمع کرائے۔
November 22, 2024 / 11:38 am
تھانہ آئی نائن کا مقدمہ، علی امین گنڈا پور اشتہاری قرار، حکمنامہ جاری
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے میں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دینے کا حکم نامہ جاری کر دیا۔
November 22, 2024 / 11:01 am