• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کنٹینرز ہٹانے کا سلسلہ جاری ہے۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق آئی جی اسلام آباد سہیل چوہدری نے شہر بھر کی شاہراہوں سے کنٹینر ہٹانے کا حکم جاری کر دیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق کنٹینرز 1 ماہ سے زائد عرصے سے وافاقی دارالحکومت کی سڑکوں پر کھڑے رہے۔

اب انتظامیہ کی جانب سے تھانوں کے باہر رکھے کنٹینرز فوری چھوڑنے اور دستاویزات ڈرائیوروں کے حوالے کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید