• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روسی وزیرِ داخلہ پاکستان کا 4 روزہ دورہ مکمل کر کے روانہ

—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

روسی وزیرِ داخلہ ولادیمیر کولا کولتسیف پاکستان کا 4 روزہ دورہ مکمل کر کے روانہ ہوگئے۔

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے روسی ہم منصب کو الوداع کیا، روسی وزیرِ داخلہ نے شاندار مہمان نوازی پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔

ولادیمیر کولا کولتسیف نے کہا کہ پاکستان سے خلوص اور محبت لے کر واپس جا رہا ہوں۔

وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے اس موقع پر کہا کہ روسی وزیرِ داخلہ کا دورہ پاک روس تعلقات کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گا۔

قومی خبریں سے مزید