اسلام آباد میں دبئی طرز کا کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کا فیصلہ
اسلام آباد میں کرکٹ میچز کے دوران ٹریفک جام کےمسائل کے حل کے لیے وزارتِ داخلہ نے سیکٹر ڈی 12 میں عالمی معیار کا کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
November 19, 2025 / 07:05 pm
محسن نقوی کی سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سعودی عرب کے سفارتخانے میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات کی۔
November 19, 2025 / 02:14 pm
نادرا کارڈ سینٹر نامی جعلی ویب سائٹ سے متعلق شکایت جمع
نیشنل سائبر کرائم ایجنسی میں نادرا کارڈ سینٹر کے نام کی جعلی ویب سائٹ کے خلاف شکایت جمع کرادی گئی۔
November 17, 2025 / 11:05 pm
پاک چین تعلقات باہمی اعتماد و احترام پر مبنی ہیں: محسن نقوی
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ چین پاکستان کا وہ بااعتماد دوست ہے جس نے ہر مشکل وقت میں ساتھ دیا ہے، چین تعلقات باہمی اعتماد و احترام پر مبنی ہیں۔
November 17, 2025 / 10:52 am
پشاور: ایف آئی اے کی کارروائی، جعلی دستاویزات حاصل کرنے میں ملوث 5 افغان شہری گرفتار
ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ ملزمان غیرقانونی راستوں سے پاکستان داخل ہوئے تھے
November 16, 2025 / 01:03 pm
اسلام آباد کچہری دھماکا، گرفتار سہولت کار اور ہینڈلر سے تحقیقات میں اہم انکشاف
تفتیشی ذرائع کے مطابق دھماکا کرنے کی کوشش کے دوران خودکش حملہ آور بارودی مواد کی پن نہ نکال سکا۔
November 16, 2025 / 12:30 pm
وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر چوہدری سالک کا لاہور ایئرپورٹ کا اچانک دورہ
امیگریشن کاؤنٹرز پر رش دیکھ کر وزیر داخلہ نے اظہارِ ناراضی کیا
November 16, 2025 / 10:34 am
کیڈٹ کالج پر حملہ کرنے والے درندے ہیں، ان کا انسانیت سے کوئی تعلق نہیں، محسن نقوی
محسن نقوی نے کیڈٹ کالج وانا کا دورہ کیا۔ کیڈٹ کالج آمد پر آئی جی فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا جنوبی میجر جنرل مہر عمر خان نے وزیر داخلہ کا خیر مقدم کیا۔
November 15, 2025 / 11:16 am
وفاقی آئینی عدالت کے ججز کا نوٹیفکیشن جاری
نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی آئینی عدالت کے 6 ججز ہوں گے
November 14, 2025 / 12:56 pm
سینئر قانون دان مخدوم علی خان لاء اینڈ جسٹس کمیشن کی رکنیت سے مستعفی
سینئر قانون دان مخدوم علی خان لاء اینڈ جسٹس کمیشن کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے۔
November 13, 2025 / 08:58 pm
سپریم کورٹ کے ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللّٰہ مستعفی
جسٹس منصور علی شاہ نے 13 صفحات پر مشتمل استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوا دیا، انہوں نے کہا کہ 27ویں آئینی ترمیم آئین پاکستان پر سنگین حملہ ہے۔
November 13, 2025 / 06:45 pm
اسلام آباد کچہری حملہ، سہولت کار اور ہینڈلر گرفتار
اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس میں خودکش حملے کی تحقیقات میں پیشرفت ہوئی ہے۔
November 13, 2025 / 02:20 pm
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ کورٹس کمپلیکس کی سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ
ذرائع کے مطابق کمپلیکس کے داخلی دروازے پر واک تھرو گیٹ کے ساتھ اسکینرز بھی نصب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
November 13, 2025 / 09:37 am
خودکش حملہ آور کو آن لائن رائیڈر 200 روپے میں جوڈیشل کمپلیکس لایا
اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس میں گزشتہ روز ہونے والے خود کش دھماکے کے کیس کی تحقیقات میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔
November 12, 2025 / 05:51 pm