• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چاغی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 مطلوب دہشتگرد ہلاک

اسکرین گریب
اسکرین گریب

سیکیورٹی فورسز نے ضلع چاغی کے علاقے دالبدین میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے 2 مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گرد کوئٹہ تفتان شاہراہ پر مسافروں کو ہراساں کرنے میں ملوث تھے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گرد علاقے میں خوف و ہراس پھیلانے میں بھی ملوث تھے۔

قومی خبریں سے مزید