وزیراعظم نے کراچی سے مالدیپ کے لیے براہ راست پرواز کی ہدایت کردی
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے مخلص دوست ہیں، ان کا دورہ دونوں ممالک کے برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے میں اہم ثابت ہوگا۔
October 22, 2026 / 07:58 pm
حرمین شریفین کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا: ڈی جی آئی ایس پی آر
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت پاکستان کے لیے اولین ترجیح ہے۔
October 19, 2026 / 02:03 pm
بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، میجر وجاہت وحید شہید
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران اسلحے اور گولہ بارود کی بڑی تعداد بھی برآمد کی گئی۔
October 19, 2026 / 08:18 am
پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کی جوابی کارروائی میں متعدد طالبان اہلکار ہلاک، بیس کیمپ تباہ
افغان طالبان نے خارجی دہشت گردوں کو سرحد پار کرانے کےلیے بلااشتعال فائرنگ کی، پاک فوج نے افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا۔
October 17, 2026 / 06:44 pm
جولائی تا ستمبر 2026ء توشہ خانہ کا ریکارڈ جاری
دستاویز کے مطابق تمام وصول کنندگان نے تحائف توشہ خانہ میں جمع کروا دیے ہیں جبکہ کابینہ ڈویژن ان کی مالیت کا تخمینہ لگوا رہا ہے۔
October 17, 2026 / 01:33 pm
چاغی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 مطلوب دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گرد کوئٹہ تفتان شاہراہ پر مسافروں کو ہراساں کرنے میں ملوث تھے۔
October 17, 2026 / 10:04 am
سیکیورٹی فورسز اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، پولیس لائنز خودکش حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک
کائونٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) لکی مروت اور سیکیورٹی فورسز نے ایف آر لکی مروت میں کامیاب مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرکے کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے ماسٹر مائنڈ خارجی دہشتگرد زاہد گل کو ہلاک کر دیا۔
October 16, 2026 / 05:31 pm
مستونگ: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے دشت اور تربت میں انسانی اسمگلنگ کی کوشش کو بھی ناکام بنا دیا۔
October 15, 2026 / 10:49 am
روسی وزیر داخلہ کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
October 14, 2026 / 05:35 pm
واشک: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک
دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو جدید ہتھیاروں سے نشانہ بنایا گیا۔
October 14, 2026 / 10:48 am
مشاق تربیتی طیارہ حادثے کے شہدا کی نمازِ جنازہ ادا، وزیراعظم، فیلڈ مارشل سمیت دیگر کی شرکت
مشاق تربیتی طیارے کے حادثے میں شہید میجرحسنین شہزاد ہمایوں اور کیپٹن عبدالصمد کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔
October 13, 2026 / 06:37 pm
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح ٹو توسیع شدہ رینج کا کامیاب تجربہ
پاک فوج نے ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح ٹو توسیع شدہ رینج کا کامیاب تجربہ کیا۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل جدید نیویگیشن سسٹم اور جدید ترین ایویونکس سے لیس ہے۔
October 13, 2026 / 05:11 pm
پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ فریم ورک کو جلد حتمی شکل دی جائے گی: وفاقی وزیرِ آئی ٹی
وفاقی وزیرِ انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ نے اسلام آباد میں ایشیا پیسیفک ٹیلی کمیونٹی کے سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ کمپنیوں کو سازگار کاروباری ماحول فراہم کریں گے اور یہاں سیٹلائٹ انٹرنیٹ فریم ورک کو جلد حتمی شکل دی جائے گی
October 13, 2026 / 11:20 am
ایل او سی پر بھارتی جانب سے بہہ کر پاکستان آنے والی بارودی سرنگ پھٹنے سے 4 نوجوان شہید
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بارودی سرنگ پھٹنے کا حادثہ پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے قریب گاؤں مہنڈلہ مدارپور میں پیش آیا۔
October 12, 2026 / 11:17 pm
وفاق نے خیبر پختونخوا میں فوج تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا میں فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
October 11, 2026 / 04:57 pm
شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الخوارج کے 7 دہشتگرد ہلاک
عزمِ استحکام وژن کے تحت کارروائی میں فتنہ الخوارج کے متعدد ٹھکانے بھی تباہ کر دیے گئے۔
October 09, 2026 / 10:42 am
شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
کارروائیوں کے دوران فتنہ الخوارج کے متعدد ٹھکانے بھی تباہ کیے گئے۔
October 08, 2026 / 11:27 am
پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب میں موجود پاکستانی دستے مختلف ڈومینز سےتعلق رکھتے ہیں۔
October 07, 2026 / 08:14 pm
پاکستان نیوی کے بحری جہاز نے دو کارروائیوں میں 9 کروڑ ڈالرز سے زائد کی منشیات پکڑ لی، آئی ایس پی آر
ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ منشیات کو مزید تلفی اور قانونی کارروائی کیلئے متعلقہ حکام کے سپرد کیا جائے گا، کارروائیاں منشیات اسمگلنگ کےخلاف پاکستان نیوی کے غیر متزلزل عزم کی عکاس ہیں۔
October 07, 2026 / 05:08 pm
وزیرِاعظم نے استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد سے متعلق آج شام اجلاس طلب کر لیا
وزیرِاعظم اجلاس میں استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد سے متعلق اہم احکامات جاری کریں گے۔
October 07, 2026 / 01:09 pm
خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 18 دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز کی عزم استحکام ویژن کے تحت فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔
October 07, 2026 / 10:53 am
عطا تارڑ نے خیبرپختونخوا حکومت کو دہشت گردی کے فروغ کی ذمے دار قرار دیدیا
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے خیبرپختونخوا حکومت کو دہشت گردی کے فروغ کی ذمے دار قرار دیدیا۔
October 04, 2026 / 08:18 pm
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی بانی پی ٹی آئی لے کر آئے: خواجہ آصف
وزیر دفاع نے کہا کہ مرکز سے اقتدار جانے کے بعد خیبرپختونخوا کے ہر وزیراعلیٰ نے وفاق پر حملہ کیا
October 04, 2026 / 03:40 pm
ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک دہشت گردوں میں فتنہ الخوارج کے 3 اہم سرغنہ بھی شامل ہیں۔
October 04, 2026 / 10:37 am
وفاق نے 2 لاکھ ٹن سرپلس چینی کی برآمد کا طریقہ کار طے کرلیا
وفاقی حکومت نے 2 لاکھ ٹن سرپلس چینی کی برآمدکےلیے طریقہ کار طے کرلیا ہے۔
October 03, 2026 / 05:36 pm
پی ٹی آئی کا ممکنہ لانگ مارچ، اسلام آباد و پنجاب میں رینجرز تعیناتی میں توسیع
رینجرز کی تعیناتی میں 15 اکتوبر 2026ء تک توسیع کی گئی ہے۔
October 03, 2026 / 01:48 pm
بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ، 2 نہتے پاکستانی شہری شہید، سیکیورٹی ذرائع
جاں بحق ہونیوالوں میں عظمت رسول اور محسن جٹ کا تعلق جٹاں والی حویلی لدھڑ سے ہے۔
October 02, 2026 / 06:28 pm
پاکستان نے افغان طالبان رجیم کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگروں کے 2 ٹھکانوں کو تباہ کردیا
کیمپوں اور پناہ گاہوں پر کی گئی ٹارگٹڈ اور جامع فضائی کارروائی کے نتیجے میں دہشت گردوں کا نیٹ ورک تباہ کردیا گیا۔
October 01, 2026 / 07:29 pm
بلوچستان اور کے پی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 7 دہشت گرد ہلاک
دہشت گردوں نے نوکچہ میں خالی واٹر باؤزر کو آگ لگانے کے بعد فرار ہونے کی کوشش کی تھی۔
September 29, 2026 / 08:48 am
ٹریڈنگ کارپوریشن نے ایک لاکھ 85 ہزار میٹرک ٹن گندم کی درآمد کیلئے ٹینڈر کھول دیا
وفاقی حکومت کے گندم درآمد کرنے کےاقدامات کے تحت ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) نےایک لاکھ 85 ہزار میٹرک ٹن گندم کی درآمد کے لیے ٹینڈر کھول دیا۔
September 28, 2026 / 09:49 pm
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی افغانستان وار کمیشن کے وفد کی ملاقات
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے پیر کو امریکی افغانستان وار کمیشن کے وفد نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی۔
September 28, 2026 / 06:38 pm
افغان طالبان کے نورستان میں مبینہ تشدد کو پاکستان سے جوڑنے کے الزامات بےبنیاد ہیں: وزارت اطلاعات
افغان طالبان رجیم کے نورستان میں مبینہ تشدد کو پاکستان سے جوڑنے کے الزامات بےبنیاد ہیں: وزارت اطلاعات
September 27, 2026 / 04:38 pm
ڈی آئی خان : دھماکے کے زخمیوں کو منتقل کرنے والی ایمبولینس پر فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید
ایمبولینس پر درابن کے قریب دہشتگردوں نے فائرنگ کی، سیکیورٹی فورسز کا دھماکے کے بعد خوارج کے خلاف آپریشن جاری ہے۔
September 26, 2026 / 07:44 pm
ڈی آئی خان: پولیس اور کسٹم کی مشترکہ چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، 12 افراد شہید، 35 زخمی
انسدادِ اسمگلنگ چیک پوسٹ پر حملہ، دہشت گردوں اور جرائم پیشہ کے گٹھ جوڑ کا ثبوت ہے، خوارج کی جانب سے ایک بار پھر سیکیورٹی فورسز اور شہریوں کو نشانہ بنایا گیا۔
September 26, 2026 / 05:25 pm
دکی میں دہشتگردوں کا حملہ: 18 مزدوروں کو اغوا کرلیا
دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک گارڈ شہید، ایک زخمی ہوگیا، حملے کے بعد دہشت گردوں نے کیمپ میں مقیم 18 محنت کش مزدوروں کو اغوا کرلیا۔
September 26, 2026 / 05:11 pm
سعودی وزیر دفاع کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، مکہ معاہدے کے تحت دفاعی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق
ملاقات کےدوران ’مکہ معاہدے‘ کے تحت دفاعی کوششیں بھر پور طریقے سے جاری رکھنے پر مکمل اتفاق کیا گیا.
September 26, 2026 / 12:29 pm
پاک افغان سرحدی علاقے میں جارحیت کی کوشش ناکام، متعدد افغان طالبان ہلاک
سیکیورٹی فورسز اور افغان طالبان کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، سرحدی علاقے میں پاکستان کی سیکیورٹی فورسز مکمل طور پر چوکس ہیں۔
September 24, 2026 / 11:12 pm
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اسپیکر مالدیپ پارلیمنٹ کی ملاقات
چیف آف ڈیفنس اسٹاف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے مالدیپ کی پارلیمنٹ کےاسپیکر عبدالرحیم عبداللہ نے جی ایچ ملاقات میں کی۔
September 24, 2026 / 05:10 pm
اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں رینجرز تعیناتی کی منظوری
وزارت داخلہ نے اسلام آباد اور پنجاب میں رینجرز کو قانونی اختیارات کے تحت مکمل معاونت کی اجازت دی ہے، چیف کمشنر اسلام آباد اور حکومت پنجاب کی درخواست پر رینجرز کی تعیناتی کی اجازت دی گئی۔
September 24, 2026 / 04:37 pm
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کا اجلاس، ٹک ٹاک لائیو پر پابندی زیر بحث
اسلام آباد میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے سے متعلق شکایات آ رہی ہیں: کمیٹی چیئرپرسن پلوشہ خان
September 24, 2026 / 04:33 pm