• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی کابینہ نے خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں علاقائی نمائندہ و ترقیاتی کونسل کی منظوری دے دی

فائل فوٹو
فائل فوٹو 

وفاقی کابینہ نے خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں علاقائی نمائندہ و ترقیاتی کونسل کی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے نئے کونسل ارکان کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا، کابینہ ڈویژن نے وفاقی کابینہ کا فیصلہ ایڈیشنل چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کو ارسال کردیا۔

وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے کابینہ ڈویژن کی سمری کی منظوری دی۔

قومی خبریں سے مزید