• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زمبابوے کیخلاف میچ میں غصہ، بھارتی ویمن کرکٹر شفالی ورما کی سرزنش

شفالی ورما— فائل فوٹو
شفالی ورما— فائل فوٹو

آئی سی سی نے زمبابوے ویمنز ٹیم کے خلاف میچ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر بھارتی ویمن کرکٹر شفالی ورما کی سرزنش کی ہے۔

آئی سی سی کے مطابق شفالی ورما نے آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کے لیول ون کی خلاف ورزی کی، 12 ویں اوور میں کیچ ڈراپ کرنے پر انہوں نے غصے میں گیند زمین پر ماری تھی۔

آئی سی سی نے شفالی ورما کو ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی دے دیا ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید