• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: مبینہ پولیس مقابلہ، 2 زخمی ڈاکو گرفتار

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی میں پولیس نے مبینہ مقابلے کے بعد 2 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔

پولیس حکام کے مطابق واقعہ صفورہ گوٹھ اور نیو سبزی منڈی کے قریب پیش آیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ ڈاکو شہریوں سے واردات کر رہے تھے، جن کے قبضے سے اسلحہ، موٹر سائیکل اور موبائل فون برآمد کر لیے گئے ہیں۔

پولیس نے ڈاکوؤں کو گرفتار کرنے کے بعد مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

قومی خبریں سے مزید