کراچی: مبینہ پولیس مقابلہ، 2 زخمی ڈاکو گرفتار
پولیس مقابلہ صفورہ گوٹھ اور نیو سبزی منڈی کے قریب پیش آیا جہاں 2 ڈاکو شہریوں سے واردات کر رہے تھے۔
October 24, 2026 / 08:46 am
کراچی: گتے کی فیکٹری میں لگی آگ پر 8 گھنٹے میں قابو پالیا گیا
فائر بریگیڈ نے سائٹ ایریا میں گتے کی فیکٹری میں لگنے والی آگ پر 8 گھنٹے بعد قابو پالیا ہے۔
October 19, 2026 / 09:59 pm
کراچی: صفورا چورنگی کے قریب ڈکیتی کی کوشش ناکام، فائرنگ سے سیکیورٹی گارڈ زخمی
کراچی کے علاقے صفورا چورنگی کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے سیکیورٹی گارڈ زخمی ہوگیا۔
October 19, 2026 / 04:37 pm
کراچی: فلیٹ سے خاتون کی لاش ملنے کا واقعہ، مقدمہ شوہر کیخلاف درج
مقدمہ قتل کی دفعہ کے تحت تھانا سائیٹ سپرہائی وے میں درج کیا گیا، مقدمے میں نامزد مقتولہ کےشوہر کو گرفتار کرلیا گیا ہے: پولیس
October 18, 2026 / 04:32 pm
کراچی: رینجرز اور سی ٹی ڈی کی کارروائی 5 بین الصوبائی انسانی اسمگلر گرفتار
ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ہونے والے ملزمان غیر قانونی طور پر افغانی باشندوں کو کراچی منتقل کر رہے تھے۔
October 18, 2026 / 09:56 am
کراچی: 5 افراد کی لاشیں ملنے کے معاملے پر اہم پیشرفت، فیملی کا ڈھائی کروڑ مالیت کا اپنا مکان تھا، کزن علی
شاہریب کے کزن نے بتایا کہ شاہزیب خاندان سے تقریباً پانچ سال سے قطع تعلق تھا، اس کی پانچ سے چھ سال قبل شادی ہوئی تھی۔
October 14, 2026 / 06:49 pm
کراچی: فارم ہاؤس سے 50 سے زائد لڑکیوں کے موبائل فون چوری، 2 بھائی زیرِ حراست
پولیس کا کہنا ہے کہ مرکزی ملزم کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔
October 06, 2026 / 08:59 am
کراچی میں 19 سال سے گاڑیاں چوری کرنے والا ملزم مقابلے میں ہلاک
ہلاک ملزم محمد بروہی پر کراچی کے مختلف تھانوں میں 47 مقدمات درج تھے: پولیس حکام
October 04, 2026 / 08:49 am
کراچی میں سی ویو دو دریا کے قریب کار سے ایک شخص کی گولی لگی لاش ملی
سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) ساؤتھ مہروز علی کا کہنا ہے کہ لاش میں سینے کے مقام پر ایک گولی لگی ہے، کار سے مقتول کا موبائل فون ملا ہے، اسلحہ نہیں ملا۔
September 30, 2026 / 05:22 pm
کراچی: ایک ہفتے میں پولیس کارروائیوں کے دوران 814 ملزمان گرفتار
گرفتار ملزمان کے قبضے سے 133 مختلف اقسام کا اسلحہ اور دستی بم بھی برآمد کیے گئے۔
September 21, 2026 / 10:41 am
کراچی: 5 لاشیں ملنے کا واقعہ، موت سے قبل ڈاکوؤں کے ہاتھوں ڈاکٹر کے لُٹے جانے کا انکشاف
ڈاکٹر اور ان کے بچے کچھ دن سے نظر نہیں آرہے تھے۔ ڈاکٹر عمر نجی اسپتال میں ملازمت کرتے تھے: پولیس کو اطلاع دینے والے شخص کا بیان
September 20, 2026 / 09:25 pm
کراچی: احسن آباد کے فلیٹ سے میاں بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد
پولیس حکام کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
September 20, 2026 / 02:53 pm
کراچی: بچوں سے اتفاقیہ گولی چلنے کا واقعہ، مرنے والے بچے کے اہل خانہ کا قانونی کارروائی سے انکار
کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں کل گاڑی میں کھیلتے ہوئے بچوں سے اتفاقیہ گولی چلنے کے واقعہ میں مرنے والے 13 سال کے عبد الرقیب کے اہل خانہ نے قانونی کارروائی سے انکار کر دیا۔
September 14, 2026 / 05:16 pm
کراچی: منگھوپیر پل پر ٹریفک حادثہ، لڑکی کے جاں بحق ہونے کا مقدمہ درج
مقدمہ کے متن کے مطابق کم عمر لڑکا تیز رفتاری سے گاڑی چلا رہا تھا، موٹر سائیکل سوار بھائی کی فیملی کو ٹکر ماری۔
September 14, 2026 / 04:59 pm
کراچی: کھڑی گاڑی میں کھیلتے بچے سے گولی چل گئی، 12 سالہ لڑکا جاں بحق
کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 16 میں کھڑی گاڑی میں کھیلتے ہوئے بچے سے گولی چل گئی ، 12 سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا۔
September 13, 2026 / 05:00 pm
کراچی: شیرپاؤ کالونی میں رینجرز کی کارروائی، اسٹریٹ کرمنل گرفتار
ملزم کے ساتھی کے گھر سے 30 بور پستول اور ایمونیشن بھی ملا ہے۔
September 12, 2026 / 08:28 am
کراچی: اگست میں اسٹریٹ کرائم نے 7 ماہ کا ریکارڈ توڑ دیا، 44 افراد قتل
رپورٹ کے مطابق رواں سال کے ابتدائی 8 ماہ میں اسٹریٹ کرائم کی 39 ہزار 98 وارداتیں ہوئیں۔
September 09, 2026 / 02:43 pm
کراچی: صومالی قزاقوں کے ہاتھوں یرغمالیوں کے اہلخانہ کا احتجاج، حراست کے بعد رہا
پولیس کی جانب سے احتجاج کے دوران حراست میں لی گئی 5 خواتین سمیت 11 مظاہرین کو رہا کر دیا گیا۔
September 07, 2026 / 10:45 am
کراچی: گزشتہ رات بند کی گئی متعدد سڑکوں پر ٹریفک بحال
کراچی میں ایم 9 موٹر وے، سہراب گوٹھ، ایم اے جناح روڈ، شاہراہِ قائدین اور راشد منہاس روڈ سے رکاوٹیں ہٹا دی گئی ہیں۔
September 07, 2026 / 09:36 am
پی ٹی آئی جلسہ: ایم اے جناح روڈ اور اطراف کی سڑکیں ٹریفک کیلئے بند، ٹریفک پولیس
ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ ٹریفک کو صدر دوا خانہ سے لکی اسٹار ،جیل چورنگی سے کشمیر روڈ کی طرف بھیجا جارہا ہے۔
September 06, 2026 / 05:30 pm
کراچی: کورنگی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا پولیس اہلکار شہید ہوگیا
کراچی میں کورنگی کے جام صادق پل پر گزشتہ روز ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا اہلکار شہید ہوگیا۔
September 06, 2026 / 02:14 pm
کراچی میں ٹریفک پولیس اہلکار دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا
September 02, 2026 / 08:11 pm
کراچی: بھینس کالونی ڈکیتی مزاحمت کا زخمی نوجوان دم توڑ گیا
شاہ لطیف ٹاؤن کے قریب بھینس کالونی میں ڈکیتی مزاحمت پر زخمی ہونے والا نوجوان دم توڑ گیا۔
August 26, 2026 / 05:49 pm
کراچی: بینک کے باہر شہری سے سوا 1 کروڑ روپے چھن گئے، مقدمہ درج
پولیس کا کہنا ہے کہ واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔
August 25, 2026 / 02:54 pm
کراچی: مختلف حادثات میں ٹریلر کی ٹکر سے ایک بچے سمیت 2 افراد جاں بحق
پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا، ٹریلر کا ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا
August 23, 2026 / 10:43 am
کراچی میں رواں سال مختلف ٹریفک حادثات میں 603 افراد جاں بحق
کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف ٹریفک حادثات میں 2 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے
August 23, 2026 / 09:30 am
میر رضا قتل کیس میں پولیس کا پہلا باضابطہ بیان آگیا
سندھ پولیس نے کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا قتل کیس میں پہلی مرتبہ باضابطہ بیان جاری کردیا۔
August 18, 2026 / 09:02 pm
میر رضا قتل کیس کی سب سے اہم سی سی ٹی وی سامنے آ گئی
کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا قتل کیس کی اب تک کی سب سے اہم سی سی ٹی وی فوٹیج جیو نیوز نے ڈھونڈ نکالی ۔
August 18, 2026 / 08:48 pm
کراچی: رینجرز اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، فتنہ الخوارج کا دہشتگرد گرفتار
ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد بھی برآمد ہوا
August 16, 2026 / 09:42 am
میر رضا کیس: ایس ایس پی کا جائے وقوع کا دورہ، اہلِخانہ بھی ہمراہ موجود
ایس ایس پی علی رضا کے ہمراہ میر رضا کے اہلِ خانہ بھی موجود تھے۔
August 11, 2026 / 11:03 am
میر رضا کیس کے شواہد، تفتیشی نکات نئی ٹیم کو منتقل، 5 گھنٹے طویل اجلاس
میر رضا کے والدین، بہن اور وکیل جبران ناصر اجلاس میں شریک ہوئے، تھانہ فیروز آباد کے ایس ایچ او عدیل افضال کو بھی طلب کیا گیا، کیس سے متعلق مختلف تفتیشی افسران کے بیانات ریکارڈ کیے گئے۔
August 10, 2026 / 06:23 pm
کراچی: جولائی میں ہونے والے جرائم کے اعداد و شمار جاری
سی پی ایل سی کا رپورٹ میں کہنا ہے کہ شہر بھر میں مختلف واقعات میں 40 افراد کو قتل کیا گیا
August 09, 2026 / 10:52 am
کراچی: پی ٹی آئی کارکنوں کا پتھراؤ، پولیس کی شیلنگ، بد ترین ٹریفک جام
پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث گورنر ہاؤس، میٹرو پول اور شاہین کمپلیکس کے اطراف بدترین ٹریفک جام ہوگیا۔
August 05, 2026 / 05:46 pm
ملک بھر میں شہدائے کربلا کے چہلم کے جلوس برآمد
کراچی میں شہدائے کربلا کے چہلم کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد
August 04, 2026 / 12:06 pm
کراچی: میر رضا علی کی ہلاکت کی تفتیش کیلئے قائم کمیٹی میں اضافہ کردیا گیا
نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی میں اسسٹنٹ چیف سی پی ایل سی کاشف افتخار کو شامل کردیا گیا، کاشف افتخار تفتیشی کمیٹی کو ٹیکنیکل معاونت فراہم کریں گے۔
August 03, 2026 / 08:24 pm
کراچی: شہریوں کو بیرون ملک بھیجنے کا جھانسہ دیکر رقم بٹورنے والا 7 رکنی گروہ گرفتار
ایف آئی اے حکام نے کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک ایل میں کارروائی کی اور شہریوں کو بیرون ملک بھیجنے کا جھانسہ دینے والے 7 رکنی مبینہ گروہ کو گرفتار کرلیا۔
July 20, 2026 / 09:51 pm
قائد آباد: بچی کی قاتل اس کی سگی چاچی نکلی، پولیس
ایس ایس پی ملیر ڈاکٹر عبدالخالق پیر زادہ نے بتایا کہ قائد آباد میں ڈھائی سالہ بچی کا قتل کیا گیا تھا، ابتدائی اطلاعات تھیں کہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا، قتل کیس کےاصل ملزموں کو گرفتار کیا گیا۔
July 20, 2026 / 05:41 pm
کراچی: ڈیفنس میں غیرملکی خاتون سے زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار
پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ میں ملوث ملزم آدی محمود کو گرفتار کرلیا ہے، ملزم تھانا درخشاں میں گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے صفائی کا کام کر رہا تھا۔
July 19, 2026 / 05:00 pm
کراچی: کلفٹن تین تلوار کے قریب کار پر فائرنگ کی ویڈیو سامنے آگئی
ایس ایس پی ساؤتھ مہروز علی کا کہنا ہے کہ واقعہ ڈاکوؤں اور سیکیورٹی گارڈ کے درمیان فائرنگ سے پیش آیا،
July 13, 2026 / 06:59 pm
کراچی: گڈاپ میں ڈاکو گھر سے 175 تولے سونا، 300 تولے چاندی لوٹ کر فرار
کراچی کے علاقے گڈاپ ٹاؤن میں ڈکیتی کی بڑی واردات کے دوران ڈاکو گھر سے کروڑوں روپے مالیت کا سونا چاندی، قیمتی گھڑیاں اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔
July 13, 2026 / 03:09 pm