ملتان کے علاقے نگانہ چوک کے قریب زیر تعمیر عمارت کی چھت کا حصہ گرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔
ریسکیو ادارے کے مطابق عمارت کے ملبے سے ایک شخص کی لاش اور 7 زخمی نکال لیے گئے ہیں۔ ملبے تلے 8 افراد دبے تھے۔
ڈی ای او کے مطابق ریسکیو آپریشن 4 گھنٹے جاری رہا۔
محمد ذیشان کو چینی خلابازوں کے ساتھ مختلف سائنسی سرگرمیوں میں حصہ لیتے دیکھا جاسکتا ہے۔
تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال کوٹ ادو کے ایمرجنسی وارڈ میں مریض جاں بحق ہونے پر ورثا نے ہنگامہ آرائی کرکے دو ڈاکٹروں پر مبینہ تشدد کیا۔
فاروق ستار نے کہا کہ ریفرنڈم میں ہم لاڑکانہ بھی جائیں گے اور دیگر علاقوں کا رخ بھی کریں گے۔
ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنماؤں کا اجلاس جاری ہے، ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے جلسے کی اجازت نہ ملنے کے بعد ایم کیو ایم 29 نومبر کو ریلی اور جلسہ منسوخ کرنے پر غور کر رہی ہے۔
گورنر سندھ سید نہال ہاشمی نے بانیٔ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 150 واں یومِ ولادت صوبے بھر میں شایان شان طریقے سے منانے کا اعلان کیا ہے۔
اجراء کا مقصد ماتا صاحب ہاسی دیوی کی مذہبی اور ثقافتی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرنا ہے۔
اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی) نے رواں مالی سال گندم درآمد کرنے کی حد بڑھانے کی منظوری دے دی۔
یہ ملاقات اسلام آباد میں اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کے دوسرے اجلاس کے موقع پر ہوئی۔
پاکستان کے اہم قومی انفرا اسٹرکچر کو سائبر حملوں سے محفوظ بنانے کے لیے اسلام آباد میں پہلی آپریشنل ٹیکنالوجی سائبر سیکیورٹی سمٹ کا انعقاد کیا گیا۔
جے یو آئی کے اعلامیے کے مطابق بیرسٹر گوہر نے مولانا فضل الرحمان کی مبینہ نظر بندی اور پارٹی رہنماؤں کی گرفتاریوں کی مذمت کی۔
نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار اور ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان کی مکہ دفاعی اتحاد کے اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوئی ہے۔
ملاقات میں وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین اور صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین بھی موجود تھے۔
وزیر دفاع خواجہ آصف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اس اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں: وزیر خارجہ
اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی نے کہا کہ افسران بلڈرز سے بھتے و تاوان مانگتے ہیں، جو پیسے نا دے اسے روزگار کے مواقع نہیں ملتے، پرسوں گرنے والی عمارت کا بھی یہی سلسلہ ہے، ہمیں امید تھی کہ شرجیل میمن متاثرین سے معذرت کریں گے۔
لاہور پولیس نے خاتون کو ہراساں اور اغوا کی کوشش کے الزام میں ملزم کو 7 ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا ہے۔
بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ اتحادیوں کی حکومت میں کوشش ہوتی ہے اتفاق رائے پیدا کیا جائے، صوبوں کا معاملہ جب تک پارلیمنٹ میں نہیں آئے گا کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکتے۔