• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوسٹل ہائی وے: گاڑی اُلٹ گئی،ایک شخص جاں بحق،7 زخمی

Car Overturned On The Coastal Highway One Killed 7 Injured
گوادر کے قریب کوسٹل ہائی وے پر گاڑی بےقابو ہوکر اُلٹ گئی،ایک شخص جاں بحق جبکہ 7زخمی ہوگئے۔

لیویز ذرائع کے مطابق گوادر سے 8افراد پکنک منانے کنڈملیر جارہے تھےکہ ان کی گاڑی گوادر کوسٹل ہائی وے پر نلینٹ کے مقام پر بےقابو ہوکر اُلٹ گئی جس کے نتیجے میں عبدالرشید نامی شخص جاں بحق جبکہ7 افراد زخمی ہو گئے۔

حادثےمیں زخمی ہونے والے افراد کوطبی امداد کیلئے گوادر ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ۔
تازہ ترین