اشتعال انگیزیوں کا جواب نہ دینے کو کمزوری اور ہمارے صبر کو لامحدود نہ سمجھا جائے، جنرل عاصم منیر
کمشنر کراچی نے آٹا، چینی، نان اور چپاتی کے سرکاری ریٹس مقرر کر دیئے۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2 ہزار 292 ڈالر فی اونس برقرار ہے۔
اجلاس کے دوران حکومتی بینچز سے خواتین ارکان کی جانب سے بھی تنقید کی گئی۔
افریقی ملک سینیگال میں منگل کو ایک طیارہ اڑان بھرنے سے قبل رن وے سے پھسل گیا۔
پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے اپنی گرفتاری کی سی سی ٹی وی فوٹیجز کی چوری کی نشاندہی کی ہے۔
جمہوریت کی نئی منطق پیش کی جارہی ہے، 70 فیصد لوگوں کے مینڈیٹ والوں سے بات کرنا پڑے گی، سابق صدر پاکستان
ذرائع کے مطابق محمد عامر کو کلیئرنس دیے جانے پر ویزے کی منظوری دی گئی۔
وزیراعظم شہباز شریف شہداء اور ان کے خاندانوں سے اظہار یکجہتی کی تقریب میں شریک ہیں۔
پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ شیر افضل مروت کو بانی پی ٹی آئی نے بہت عزت و احترام دیا ہے۔
سابقہ سیکریٹری بورڈز و جامعات نور محمد سموں کا تبادلہ کردیا گیا، جبکہ عباس بلوچ کی تقرری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
میری والدہ کے علاوہ متعدد خواتین کو بھی گرفتار کیا گیا ہے، عمر ڈار
رضا ربانی نے کہا کہ اتھارٹی حکومت کو ڈیجیٹل حقوق پر مشورہ دے گی، ریگولیشن کا نفاذ کیا جائے گا۔
ترجمان سی اے اے کا کہنا ہے کہ لاہور ایئرپورٹ پر امیگریشن سسٹم بحالی کےلیے رات 10 بجے تک کا وقت دیا گیا ہے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نوشین شاہ کا کہنا ہے کہ میں نے چھوٹے کرداروں کو بڑا کرنا عمران اشرف سے سیکھا ہے۔
جسے اللہ رکھے اسے کو چکھے، یوگوسلاو ایئر لائنز کی وسنا وولوویچ نامی فلائٹ اٹینڈنٹ پیراشوٹ کے بغیر 33 ہزار فٹ کی بلندی سے گرنے کے بعد بھی معجزانہ طور پر زندہ بچ گئی جبکہ طیارے میں سوار دیگر 27 افراد لقمہ اجل بن گئے۔