ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
مریم نواز کا کہنا ہے کہ پوری قوم کی دعائیں قومی ہاکی ٹیم کے ساتھ ہیں۔
شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اور سعودی کے درمیان تاریخی برادرانہ تعلقات ہیں، پاک سعودیہ تعلقات کئی دہائیوں پر محیط ہیں۔
علی امین گنڈاپور نے کہا کہ گورنر کے پاس آئینی عہدہ ہے، سیاسی گفتگو سے اجتناب کریں۔
حکومت مخالف اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اجلاس ہوا۔
سعید غنی نے کہا کہ کراچی میں غیر قانونی ہائیڈرنٹس کا رحجان رہا ہے
گزشتہ 21 برسوں میں اب تک کا سب سے طاقتور ترین شمسی طوفان آج زمین سے ٹکرائے گا، جس کے سبب سیٹلائٹس اور پاور گرڈز میں رکاوٹوں کا خدشہ ہے ۔
جسٹس طارق محمود جہانگیری نے زرتاج گل کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم جاری کرتے ہوئے سیکریٹری داخلہ کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سعودی حکام سےولی عہد کےدورے سےمتعلق رابطےمیں ہیں۔
عمر ایوب نے کہا کہ بوگس مقدمات ہیں اب ہم شامل تفتیش ہونے جا رہے ہیں
پنجاب میں بچوں کے سب سے بڑے اسپتال کا ایئر کنڈیشننگ سسٹم بند ہو گیا۔
پشاور کے گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول چغل پورہ میں پنکھا گرنے سے استانی زخمی جبکہ طلبات میں خوس و ہراس پھیل گیا۔
راولپنڈی کے علاقے پیرودھائی سے غیرقانونی اسلحہ برآمد کر کے دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔
وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی ہے۔
بالی ووڈ کے معروف اداکار متھن چکرورتی نے ساتھی فنکار اور بالی ووڈ کے بھائی جان ، سلطان سُپر اسٹار اداکار سلمان خان کے حوالے سے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلمان خان کبھی شادی نہیں کریں گے۔
فواد چوہدری نے کہا کہ شہباز شریف کے پاس کچھ بھی نہیں، نواز شریف ملک میں سیاسی ماحول کو بہتر بنانے کے لیے کردار ادا کر سکتے ہیں