• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے نومولود بچہ جاں بحق

Lahore Children Hospital Dr Negligence Baby Dead

چلڈرن اسپتال لاہور میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے نومولود بچہ جاں بحق ہوگیا ورثاء نے ڈاکٹروں اور نرسوں کے خلاف احتجاج کیا ۔



ورثاء کا الزام لگاتے ہوئے کہنا تھا کہ ان کے 24 دن کے بچے کو معمولی بخار ہونے پر اسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹروں کے غلط انجیکشن لگانے سے بچے کی موت ہو گئی۔



ورثاء نے اسپتال کے باہر ڈاکٹروں اور نرسوں کے خلاف احتجاج کیا،تاہم پولیس کی تحقیقات اور انصاف کی یقین دہانی پر ورثاء نے احتجاج ختم کر دیا۔

تازہ ترین