پاکستان اور امریکا کے درمیان باہمی تعلقات پر بات چیت کا سلسلہ جاری ہے۔
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے کہا کہ انھوں نے راگوو چڈھا سے شادی کا فیصلہ ان سے ملاقات کے بعد پانچ منٹ کے اندر کیا، یہ جانے بغیر کے وہ پہلے سے شادی شہ اور انکے بچے بھی ہیں۔
کراچی کے علاقے نیو چالی میں دکان میں دھماکے اور آگ لگنے کے واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی۔
آزاد سینیٹر فیصل واوڈا نے جسٹس بابر ستار اور سابق چیف جسٹس کے درمیان خط و کتابت کی کاپی فراہم کرنے کی استدعا کردی۔
پنجاب کے وزیر خوراک بلال یاسین نے حالیہ گندم بحران کی وجہ بتادی۔
ایل پی جی کی نئی قیمت کا اطلاق یکم مئی سے ہوگا۔
پاکستان میں دو ہاکی فیڈریشن کا معاملہ تاحال حل نہیں ہوسکا لیکن اچھی خبر یہ ہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ملائشیا کے ویزے لگ گئے ہیں۔
ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے کے ایگزیکٹو بورڈ نے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت دوسرا جائزہ مکمل کرلیا۔
سندھ حکومت نے متعدد شخصیات سے پولیس پروٹوکول واپس لینے کا فیصلہ کرلیا۔
ٹرمینل پاکستان کی گیس کی کل ضرورت کا 15 فیصد فراہم کرتا ہے۔ آزمائشی وقت میں ملازمین، شیئر ہولڈرز اور شراکت داروں کے تعاون پر شکر گزار ہیں، اینگرو کارپوریشن
شیر افضل مروت کا نام فائنل ہونے پر تمام تنازعات ختم ہو چکے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
مولانا فضل الرحمان کے ساتھ احتجاج سے متعلق ہماری بات چیت چل رہی ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
شاہ علی القدر نے بھی 52 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کرلی ہے لیکن انتخاب الفت نے 51 ووٹ حاصل کیے اور ان کا نتیجہ ایک بیلٹ پیپر پر ووٹر کے دستخط کی وجہ روک لیا گیا۔
معروف میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے بھارت میں اپنی سروس بند کرنے کی دھمکی دے دی۔
پاک فوج کی جانب سے ایکسویٹر کی مدد سے گاڑی کو بھی دریا سے نکال لیا گیا۔
اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے خاور مانیکا کی عدت میں نکاح کیس ٹرانسفر کرنے کی درخواست مسترد ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔