اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔
رپورٹس کے مطابق 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار 500 سے زیادہ ہوچکی ہے۔
جامعہ کراچی میں ساتھی طلباء پر تشدد اور فائرنگ کے خلاف طلبہ تنظیم نے دھرنا دے دیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں نان اور روٹی کی قیمتوں کے نئے نوٹیفکیشن کے خلاف دائر کی گئی درخواست پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس جاری کر کے 10 مئی کو طلب کر لیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق کینیڈین ریپر ڈریک کے نام سے بھی مشہور ہیں، فائرنگ کا واقعہ رات 2 بجے ٹورنٹو میں ان کے گھر کے باہر پیش آیا۔
امریکی گلوکارہ کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
مچل سینٹنر 2018ء سے چنائی سپر کنگز کے ساتھ ہیں اب تک 16 میچز کھیلے۔
یوکرین کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ولودومیر زیلینسکی کو قتل کرنے کی سازش ناکام بنادی گئی۔
جنگ بندی پر بات چیت بحال ہونے کے باوجود اسرائیلی ٹینک رفح میں داخل ہو گئے۔
بھارت سے تعلق رکھنے والی سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ’باس لیڈی‘ لُک کے سوشل میڈیا پر چرچے ہونے لگے۔
سعودی عرب کی قدیہ انوسٹمنٹ کمپنی نے اپنے سکس فلیگ قدیہ سٹی منصوبے کے تحت خطے کا سب سے بڑا واٹر تھیم پارک بنانے کا اعلان کیا ہے۔
وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال اور معاون خصوصی امور خارجہ طارق فاطمی بیجنگ پہنچ گئے۔
صبح کی شفٹ کا پرچہ ساڑھے 9 بجے اور دوپہر کی شفٹ کا پرچہ ڈھائی بجے شروع ہوگا،دونوں امتحانوں کا دورانیہ 3 گھنٹے ہوگا۔
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے ہیڈ کوارٹرز نارتھ فرنٹیئر کور بلوچستان کا دورہ کیا ہے۔
اسرائیل کے خلاف کارروائی پر امریکی سینیٹرز نے عالمی عدالتِ جرائم کو دھمکی دے ڈالی۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق 24 سالہ نویلیا ووئگٹ کو گزشتہ سال مس یو ایس اے قرار دیا گیا تھا۔