• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیٹرنز ٹرافی گریڈ ٹو:عمر ایسوسی ایٹس نادرا کیخلاف اننگز سےفتحیاب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پیٹرنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ گریڈ ٹو میں عمر ایسوسی ایٹس نے نادرا کو اننگز اور 119رنز سے شکست دیدی۔
تازہ ترین