ماہر معاشیات محمد سہیل نے کہا ہے کہ ہم سمجھتے ہیں کہ ہنڈریڈ انڈیکس رواں سال دسمبر تک 87 ہزار ہوگا۔
آزاد کشمیر میں کئی روز کے پُرتشدد مظاہروں اور ہڑتال کے بعد زندگی معمول پر آگئی۔
راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں 9 مئی کے مقدمات میں نامزد 5 سو سے زائد ملزمان پیش ہوئے، عدالت نے شبلی فراز، راجہ بشارت، زرتاج گل، زین قریشی سمیت 20 سے زائد ملزمان کی ضمانت منظور کر لی۔
سندھ کے 4 ارکانِ قومی اسمبلی، بلوچستان اور سندھ کے 6 سے زائد ارکانِ صوبائی اسمبلی کے نام بھی دبئی پراپرٹی لیکس میں شامل ہیں۔
سلمان خان کے ساتھ 2015ء میں فلم میں کام کرنے والی اداکارہ نے میڑک کے امتحان کے نتائج کی تفصیلات بتادیں۔
سندھ ہائی کورٹ نے شہری کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے اور لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے سنجیدہ اقدامات کرنے کا حکم دے دیا۔
کے الیکٹرک کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ محکمہ تعلیم کا باضابطہ خط اور امتحانی مراکز کی فہرست مل گئی ہے۔
سندھ حکومت نے کراچی سیف سٹی منصوبے کے لیے 4 ارب روپے جاری کر دیے۔
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں دورانِ عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں کی سماعت کے دوران بانیٔ پی ٹی آئی کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے جواب الجواب دلائل دیے۔
کراچی میں سینٹرل جیل سے بھی 22 طلبا میٹرک کے امتحانات دے ر ہے ہیں۔
بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان عرف چھوٹے نواب کی حالیہ تصویر نے ہر ایک کی توجہ سمیٹ لی ہے۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور دیگر رہنماؤں پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیسز میں درخواستِ بریت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
کراچی میں ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک کے امتحانات کا آج آٹھواں روز ہے۔
پاکستانی معروف اداکارہ و میزبان مشی خان نے نجی ٹی وی چینل کے اسٹائلز ایوارڈز شو میں مردوں کی جانب سے پہنے گئے ملبوسات پر سخت تنقید کی ہے۔
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی یوکرین کے نائٹ کلب میں گٹار بجاتے اور گانا گاتے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
مسلم لیگ ن اور سنی اتحاد کونسل کے اراکینِ اسمبلی میں جھگڑے پر پشاور میں گرینڈ جرگہ منعقد ہوا ہے۔