پنجاب کے کسانوں کے لیے گلے کا پھندا بننے والا گندم امپورٹ کرنے کا فیصلہ کس حکومت نے کیا؟
سابق نگراں وزیر فوڈ سیکیورٹی کوثر عبداللّٰہ نے گندم امپورٹ کی ذمے داری لینے سے انکار کردیا ہے۔
غزہ جنگ بندی معاہدے کی کوششیں جاری ہیں اس حوالے سے حماس کے سربراہ اسماعلیل ہنیہ نے کہا ہے کہ حماس جامع معاہدے پر پہنچنے کی خواہشمند ہے۔
اسرائیل میں قطر کے ٹی وی چینل الجزیرہ کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی کابینہ نے الجزیرہ چینل بند کرنے کی منظوری دے دی۔
ونود چوپڑا نے کہا کہ میں پہلا شخص تھا جس نے شاہ رخ خان کو کردار کی پیشکش کی تھی، تب وہ اسٹار نہیں بنا تھا۔
کراچی پولیس چیف نے جرائم اور پولیس سے متعلقہ شکایات کےلیے ڈیجیٹل نظام لانے کا فیصلہ کرلیا۔
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی۔
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے گیمبیا کے صدر اڈاما بیرو سے بنجول میں ملاقات کی۔
اسلام آباد ایئر پورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت عازمین حج کی روانگی کی تیاریاں مکمل ہیں۔
شیراز خان سے ملاقات کی تصاویر شعیب اختر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں۔
پاکستان کے حنان شاہد، ارشد لیاقت، غضنفر علی اور سفیان خان نے گول کیے۔ سفیان خان نے پنالٹی کارنر جبکہ باقی تینوں کھلاڑیوں نے فیلڈ گول کیے۔
کسان اتحاد نے سرکاری نرخ پر گندم کی خریداری شروع نہ کیے جانے کے خلاف 10 مئی سے احتجاج کا اعلان کردیا۔
سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے چیف کمشنر اسلام آباد کو مزید ملزمان نہ بھیجنے کیلئے خط لکھ دیا۔
اداکارہ شارمن سہگل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر لوگوں کے منفی تبصروں اور تنقید کے بعد صارفین کیلئے تبصروں کا آپشن مکمل بند کردیا ہے۔
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے نو منتخب صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ 18 ویں آئینی ترمیم پختونخوں اور تمام چھوٹی قومیتوں کےلیے زندگی کی بنیاد ہے۔