جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کو کراچی میں جلسے کی اجازت نہیں ملی۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ اس معاملے پر ہونے والی کسی بھی پیش رفت سے متعلق آگاہ کیا جائے گا۔
اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نے نوٹی فکیشن جاری کیا جس کے مطابق رانا ثنا اللہ کا بطور مشیر درجہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے بجٹ بنانے کا کام شروع کردیا ہے۔
ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ عالمی برادری اسرائیل کو غزہ کا محاصرہ ختم کرنے پر مجبور کرے
دکی میں ٹھیکیدار ندی میں بارودی سرنگ کے دو دھماکوں میں ایک شخص جاں بحق اور 20 افراد زخمی ہو گئے۔
دبئی ائیر پورٹ پر بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر ہوگیا۔
شمالی بلوچستان میں گرد آلود اور یخ بستہ ہواؤں کا راج ہے۔
کراچی میٹرک بورڈ کے چیرمین شرف علی شاہ کا کہنا ہے کہ رواں سال کراچی سے نویں اور دسویں جماعت کے لیے تقریباً 3 لاکھ 65 ہزار 102 امیدوار رجسٹر ہوئے جن میں سے 22 امیدوار سینٹر جیل سے ہیں۔
کانسٹیبل ایک دکان پر کھڑا تھا کہ اچانک ملزم نے فائرنگ کردی تھی۔
برازیل کی جنوبی ریاست ریوگرانڈی میں شدید بارشوں نے تباہی مچا دی۔
شاہراہ دستور پر سپریم کورٹ کے سامنے ماں اور بیٹے نے خود کو رنجیروں کے ذریعے کھمبے سے باندھ کر احتجاج کیا۔
پتوکی کے سرکاری اسکول میں بچے پر تشدد کے کیس میں پولیس نے ٹیچر کو حراست میں لینے کے بعد چھوڑ دیا۔
وزیر ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ منشیات فروشوں کے برے دن شروع ہوگئے ہیں۔
یونیورسٹی آف کیلی فورنیا (یوسی ایل اے) میں لگائے گئے فلسطین حامی احتجاجی کیمپ پر گزشتہ روز اسرائیل حامی مظاہرین نے حملہ کردیا، جس کے بعد پولیس نے فلسطینی حامی مظاہرین کو وہاں سے نکل جانے کا حکم دیا ہے۔