• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور میں پولیس کانسٹیبل پر فائرنگ کرنیوالے مشکوک شخص کی تصویر سامنے آگئی

ٹکسالی لاہور میں کانسٹیبل پر فائرنگ کرنیوالے مشکوک شخص کی تصویر سامنے آگئی۔

پولیس کا بتانا ہے کہ کانسٹیبل پر فائرنگ کرنے والا شخص بھائی گیٹ کی طرف فرار ہوا تھا۔

کانسٹیبل ایک دکان پر کھڑا تھا کہ اچانک ملزم نے فائرنگ کردی تھی۔

دس روز میں لاہور میں ایک سب انسپکٹر سمیت 3 اہلکاروں کو شہید اور 2 کو زخمی کیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید