• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سردار محمد صالح بھوتانی کے ترقیاتی کا مو ں کو فراموش نہیں کیا جاسکتا

حب(نامہ نگار )بلوچستان کے سابق نگراں وزیر اعلیٰ اور حب ودریجی سے بلوچستان اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) سردار محمد صالح بھوتانی کے حلقہ انتخاب کی بااثر شخصیات وڈیرہ عبدالستار انگاریہ اور ڈاکٹر نور محمد نے کہا ہے کہ سردار محمد صالح بھوتانی نے اپنے حلقہ انتخاب میں عوام کو ضروریات زندگی کی بنیادی سہولتوں کی فراہمی اور اپنا حلقہ انتخاب کے شہروں اور دیہی علاقوں کو ترقی سے ہمکنار کرنے کے لئے جو ترقیاتی کام کرائے ہیں انہیں فراموش نہیں کیا جاسکتا ۔

تازہ ترین