کراچی(نیوز ایجنسیاں) آئی جی سندھ نے شہید پولیس اہلکاروں کے ورثاء کیلئے پچاس پچاس لاکھ روپے کی امداد، قانونی ورثا کو محکمہ پولیس میں ایک ملازمت، ریٹائرمنٹ کی عمر تک ماہانہ تنخواہ اور دیگر مروجہ مراعات دینے کا اعلان کیاہے۔
پاکستانی معروف، خوبرو اداکارہ درِ فشاں سلیم نے وزن کم کرنے کی ٹھان لی ہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ میں امریکا میں 9 جون کو شیڈول پاکستان اور بھارت کے میچ میں دہشت گردی کا خطرہ منڈلانے لگا۔
میکسیکو میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر رفح میں اسرائیلی حملوں کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔
کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان فین زونز کی ٹکٹوں کا اعلان کر دیا۔
پاکستان آج (30 مئی کو) اپنا دوسرا جدید ترین مواصلاتی سیٹلائٹ خلا میں بھیجے گا۔
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی کو تھانہ شہزاد ٹاؤن میں درج 9 مئی کے 2 مقدمات میں بری کر دیا۔
پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے ہوٹلوں میں کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتیں کم کرانے کا فیصلہ کر لیا۔
ملک کا سب سے بڑا شہر کراچی یکم جون تک ہیٹ ویو کے باعث شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے۔
کراچی کے علاقے جمشید کوارٹر میں صبح سویرے ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں 2 سگے بھائی جاں بحق ہو گئے، پولیس کے مطابق واقعہ دشمنی کا نتیجہ ہے۔
جیو نیوز کے معروف میزبان تابش ہاشمی نے فلموں اور ڈراموں میں کام نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسامہ میر کو ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے لیے این او سی دینے سے انکار کر دیا۔
کراچی کے علاقے گلشن معمار افغان بستی میں 100 روپے کی شرط پر سرکے کی بوتل پینے سے بچہ انتقال کر گیا۔
جاں بحق نوجوان کی شناخت ضیغم اور زخمی کی شناخت جون علی کے نام سے ہوئی ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز نے شہید چوکیدار کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ شہید چوکیدار نے اپنے فرائض کی ادائیگی میں جان قربان کی۔
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق خفیہ آپریشن کے دوران دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا، ہلاک دہشتگردوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی ٹیپو گل گروپ سے ہے۔