• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی حلقہ 114کے عوامی مسائل حل کرائے گی،ظہور احمد خان

کراچی(اسٹاف ر پو ر ٹر ) PS-114میں جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار ظہور احمد جدون نے کہا ہے کہ PS-114سے ووٹ لینے والوں نے عوام کے مسائل حل نہیں کیے ۔ایم کیوایم اور پیپلز پارٹی دونوں حکومت میں شامل رہی ہیں لیکن ان جماعتوں نے عوام کو کچھ نہیں دیا ۔ عوام جماعت اسلامی کا ساتھ دیں ۔جماعت اسلامی عوام کے مسائل حل کرائے گی اور عوام کے اعتماد پر پورا اترے گی ۔

تازہ ترین