• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی کوریا : پوتی نے 70 سالہ دادی کواسٹار بنا دیا

South Korea Putin Made A 70 Year Old Grandmother

جنوبی کوریا میں پوتی نے اپنی 70 سالہ دادی اماں کواسٹار بنا دیا ۔

میک اپ کرتی دادی اماں کی وڈیو انٹرنیٹ پر ڈالی، جسےصرف 20 دن میں اٹھارہ لاکھ سے زائد افراد نے دیکھا ۔سیول میں جاری فیسٹیول میں دادی اماں کےاعزاز میں تقریب بھی ہوئی ۔

جس میں دادی اماں نے اپنی مداحوں کا میک اپ کیا اورٹپس بھی دیے ۔

تازہ ترین