آج کے کمپیوٹرائزڈ دور میں ہر کالم پر فوراً ردعمل موصول ہوتا ہے ’’ڈسکس جنگ‘‘ دراصل گزشتہ روز سب سے زیادہ پڑھے جانے والے کالم پر کچھ قارئین کے فیڈ بیک کے انتخاب پر مشتمل ہے۔یہ فیڈ بیک www.jang.com.pkکے کالموں پر موصول ہوتا ہے۔(ادارہ)
اسلام آباد میں گاڑی کی ٹکر سے شہری کی ہلاکت کے کیس میں 2 سال میں کوئی پیشرفت نہ ہوسکی۔
تمام تر ہمدردیاں اور دعائیں شہداء کے اہل خانہ اور ایرانی عوام کے ساتھ ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ہوش کے ناخن لینے کا مشورہ دے دیا۔
آئی ایم ایف سے نئے بیل آؤٹ پیکج کے حصول کے معاملہ پر پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات آج ہوں گے۔
وفاقی حکومت نے سولر نیٹ میٹرنگ ختم کرکے گراس میٹرنگ شروع کرنے کا پلان بنالیا۔
پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 258 پوائنٹس کم ہو کر 75 ہزار 84 پوائنٹس پر بند ہوا۔
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے انکشاف کیا کہ وہ کیوں کبھی بھی اپنی شخصیت پر کتاب لکھنے کی اجازت نہیں دینگے۔
پشاور میں مکان کی چھت گرنے کے بعد 4 بچے ملبے تلے دب گئے ہیں۔
وزیرِاعظم شہباز شریف سے ترکیہ کے وزیرِخارجہ نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔
یعنی معاملہ آئی ایس آئی اور ایم آئی کے دائرہ اختیار سے باہر نکل گیا ہے، جسٹس محسن کیانی
مراد علی شاہ کے باعث پیپلز پارٹی نے الیکشن میں بھرپور کامیابی حاصل کی ہے، صوبائی وزیر
سندھ اسمبلی میں ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے پر قرارداد پیش کی گئی، قرارداد وزیر داخلہ و پارلیمانی امور ضیاء لنجار نے پیش کی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں قائم الیکشن ٹریبونل نے اسلام آباد کے 3 حلقوں میں مبینہ دھاندلی کے خلاف اپیلوں کی سماعت الگ الگ دن مقرر کرنے کی ہدایت کر دی۔
ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی ٹیم نے ان کےآفیشل ایکس اکاؤنٹ سے آخری پوسٹ شیئر کر دی۔
پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکار، رائٹر اور ہدایت کار یاسر حسین نے حال ہی میں ماہرہ خان کے ساتھ پیش آںے والے واقعے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے معمولی قرار دے دیا۔
سی ای او این آر ایس پی ڈاکٹر راشد باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں بچوں کے لیے انٹرنیٹ کا سیف ہونا بہت ضروری ہے، سیف انٹرنیٹ کا کانسپٹ پہلی بار گوگل پاکستان میں لے کر آیا ہے۔