کراچی (اسٹاف رپورٹر) بریگیڈ تھانے کی حدود لائنز ایریا خداداد کالونی عثمانیہ مسجد کے قریب سے گزرنے والی گیس پائپ لائن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث قریب موجود اسلام اور ذیشان جھلس گئے جنہیں اسپتال پہنچایا گیا۔
مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ بجلی کے 1500 ارب روپے مانگنے پر وفاق سے ہمیں خط مل جاتا ہے۔
حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ کمیشن نے مینڈیٹ سے باہر جاکر اصرار کیا مخصوص شخص نے کچھ غلط نہیں کیا،
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں نان کی قیمت میں اضافہ نہیں کیا گیا ہے۔
پاکستان اور جاپان کی ٹیمیں لیگ میچز میں ناقابلِ شکست رہتے ہوئے فائنل تک پہنچی ہیں۔
ایک انٹرویو میں اداکار نے بتایا کہ ایک سیاسی پارٹی کے سپورٹرز کی جانب سے ان کی ڈیپ فیک ویڈیو بنائی گئی ہے۔
بلال اکبر خان کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر تمام اداروں نے پروگرام کامیاب بنانے کیلئے محنت کی۔
یورپ میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) سمیت دیگر پاکستانی ایئرلائنز پر پابندی کےمعاملے پر وفد اتوار کو برسلز روانہ ہوگا۔
رانا تنویر نے کہا کہ ایک ایکڑ والے کو 8 بوری بار دانا دیا جا رہا ہے، ہدف پورا کرنے کے لیے گندم کا ایک ایک دانا خریدیں گے۔
جیمز اینڈرسن ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے۔
سابق اسپیکر اور صدر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ وفاق کو مضبوط کرنے کی سیاست سب کی ضرورت ہے۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ ماضی میں نواز شریف نے جی بی کو ریکارڈ اربوں روپے کے منصوبے دیے تھے۔
پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ کمیشن بنا دیں ہم پیش ہونے کے لیے تیار ہیں، الیکشن کمیشن کو صرف پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات پر اعتراض ہے۔
حکومت سندھ روٹی قیمت کمی پر عمل درآمد کروائے یا اعلانات واپس لے، عتیق میر
ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی آج کھلاڑیوں سے بھی ملاقات کریں گے۔
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے موجودہ حکومت کو نگراں دور کی معاشی پالیسیوں پر عملدرآمد کی سفارش کی ہے۔
امریکی صحافی و میزبان سیم روبن 64 برس کی عمر میں وفات پاگئے۔