• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رقص کرتے اہلکار کی ویڈیو انٹرنیٹ پر مقبول

Dancing Cop Lights Up Social Media

کہتے ہیں کہ مو سیقی روح کی غذا ہے یہی وجہ ہے کہ برطانیہ میں ڈیو ٹی پر ما مور ایک پولیس آفیسر بھی اپنے پر قابو نہ رکھ سکا اور سٹرک پر بلا جھجک ڈانس کر نے میں مشغول ہو گیا۔

برطانوی دار الحکومت لندن میں گذشتہ دنوں منعقد ہونے والے نوٹنگ ہِل کارنیول کے دوران موج مستی میں مشغول شرکاء کو دیکھ کر وہاں ڈیوٹی پر مامور ایک پولیس اہلکار بھی جھوم اْٹھا۔ اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران وردی میں ملبو س اس پو لیس آفیسر ڈانس کا ایسا شاندار مظاہرہ کیا کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے۔

پولیس افسر کے رقص کی یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر لاکھوں افراد دیکھ کر لطف اندوز ہوچکے ہیں۔

تازہ ترین