جن صاحبوں کو ووٹ دیئے ہیں عوام نےبے روزگار لوگ نہ بیکار لوگ ہیںقومی اسمبلی کے اراکین بیشترسرمایہ دار اور زمیں دار لوگ ہیں
خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ شہباز شریف کی بطور صدر کی خدمات کو سراہا گیا۔
رپورٹ کے مطابق ٹائیفائڈ، ڈائریا اور ٹی بی کا باعث بننے والے بیکٹیریا میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے خلاف مزاحمت پیدا ہو گئی ہے
ان کا مزید کہنا ہے کہ یقین ہے حکومتِ کرغستان اپنی سرزمین پر پاکسانیوں کا خیال رکھے گی۔
سرکاری اسکول کے ٹیچر نے آٹھویں جماعت کے طالبعلم پر مبینہ تشدد کیا جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا
ذرائع انکوائری کمیٹی کا کہنا ہے کہ ابھی ہمارا کام مکمل نہیں ہوا۔
نیورو سائنس کا کہنا ہے کہ دن میں صرف 6 سے 10 منٹ جسمانی سرگرمی میں مشغول رہنے سے آپ پہلے سے زیادہ ہوشیار اور کام پر زیادہ توجہ مرکوز کر سکتے ہیں۔
آٹا مل مالکان کا کہنا ہے کہ حکومت سوجی، میدہ، فائن،چوکر کی برآمد کی اجازت دے تو سرکاری گندم خرید سکتے ہیں، حکومت 8 لاکھ ٹن تک گندم برآمد کرنے کی اجازت دے۔
پاکستانی اداکار شہروز سبزواری نے اپنی اسٹائلنگ کا کریڈٹ اپنی دوسری اور موجودہ اہلیہ صدف کنول کو دے دیا۔
کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں کال سینٹر میں ایک نوجوان کی ہلاکت کا ڈراپ سین ہو گیا۔
نجی تنظیم کے مطابق نامعلوم افراد نے نجی گرلز اکیڈمی وانا کے اندر دھماکا کیا جس سے عمارت کو نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
صوبائی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ مرکزی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر سے نگرانی کو مزید مؤثر بنایا جائے، زونل ضلعی کنٹرول رومز اور تھانا جات وائر لیس کنٹرول رومز روابط مزید مؤثر بنائے جائیں۔
عالمی شہرت یافتی امریکی اداکارہ و گلوکارہ جینیفر لوپیز اور اداکار بین ایفلیک کی علیحدگی کی خبریں گردش کرنے لگی ہیں۔
اجلاس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف، نواز شریف اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شرکت کی ہے۔
صحت پر بے شمار فوائد کا حامل تربوز گرمیوں میں ناصرف راحت بخشتا ہے بلکہ جسم میں پانی اور الیکٹرولائٹس کی کم مقدار کی شکایت کو بھی دور کرتا ہے۔
کرغزستان میں پاکستانیوں سمیت غیرملکی طلبا کے خلاف تشدد کے واقعات کے بعد کرغز سفارتخانے کے ناظم الامور کو ڈیمارش کیلئے دفتر خارجہ طلب کرلیا گیا۔