• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے مبینہ سہولت کار سرمد صدیقی کو پولیس اور سی ٹی ڈی کی جانب سے ہراساں کرنے سے متعلق کیس میں فریقین کو تین ہفتوں میں جواب جمع کرانے کی حتمی مہلت دیدی،جیل سپرنٹنڈنٹ کی جانب سے جواب جمع نہ کرانے پر عدالت نے اظہار برہمی کیا اور فریقین کو جواب جمع کرانے کے لیے تین ہفتوں کی مہلت دےدی ۔
تازہ ترین