آپ آف لائن ہیں
جمعہ 7؍ شوال المکرم 1439ھ 22؍ جون2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
All Hurry Thing Is Only For Nawaz Sharif Maryam Nawaz

مریم نواز نے کہا ہے کہ کوئی جلدی نہیں، سب جلد بازیاں صرف نوازشریف کے لیے تھیں۔

ایک بیان میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی نے کہا کہ نوازشریف کے خلاف فیصلہ کرانے کے لیےعدل کے نئے پیمانے بنائے گئے۔ عدل کے سارے سانچے نوازشریف اور اس کے خاندان کے لیے ہیں ۔

x
Advertisement

انہوں نے کہا کہ دوسروں سے نہ سوال نہ جواب، کوئی اشتہاری سے یہ بھی نہیں پوچھتا کہ دو سال کہاں تھے؟۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ عمران خان کیس قانونی پیچیدگیوں کے حوالےسے اقامہ مذاق سے زیادہ سنجیدہ ہے،قوم اب اس کیس میں فیصلے کی منتظر ہے ۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں