• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Chinese Foreign Minister Meets Sushma Swaraj

روس،بھارت اور چین کے وزرائے خارجہ کی سہ طرفہ ملاقات سے قبل چینی وزیر خارجہ نے نئی دلی میں سشما سوراج سے ملاقات کی ہے۔

بھارت کے دورے پر آئے چینی وزیر خارجہ وینگ ای نے اپنی بھارتی ہم منصب سے وفود کی سطح پر ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

روس،بھارت اور چین کے وزرائے خارجہ آج ایک اجلاس میں شرکت کریں گے ۔جس میں مشترکہ مفادات کے علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

ملاقات کے بعد تینوں ملکوں کے رہنما مشترکہ اعلامیہ بھی جاری کریں گے۔

 

تازہ ترین