• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور اور ایبٹ آباد گرڈ سے بجلی بند رہے گی

پشاور(کامرس رپورٹر) پشاور یونیورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 16‘18‘20‘23 دسمبر صبح8.30 سے دوپہر 2.30 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے ایچ ایم سی،ریگی، حیات آباد 4 اور 5‘ انجینئرنگ کالج،کینال ٹاؤن،گل آباد،ایگریکلچر،یونیورسٹی کیمپس،ملکنڈ ھیر، ایگزلری فیڈرز کے صارفین متاثرہونگے‘ ایبٹ آباد گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 16‘19‘21 اور 23 دسمبر صبح 9 سے شام 4بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے ایس ڈی اے،بگنوتر،دھمتوڑ اور،نواں شہر فیڈرز کے صارفین متاثرہونگے۔
تازہ ترین