• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار)پاکستان پیپلزپارٹی مینارٹی ونگ کے زیر اہتمام سانحہ کوئٹہ چرچ خود کش حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور چرچ میں ہلاک ہونے والے افراد کو خراج عقیدت پیش کرنے کےلئے شمعیں روشن کی گئیں۔ مظاہرے کی قیادت سہیل رومی کر رہے تھے ۔
تازہ ترین