• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹوٹی ہو جن پہ کوئی قیامت براہِ راست
اُس کا سواد، اُس کا مزا ان سے پوچھئے
آپ اور ہم بھی مضطر و مغموم ہیں مگر
جن پر گزر رہی ہے، ذرا ان سے پوچھئے.

تازہ ترین