• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ پولیس کامختلف علاقوں میں سرچ آپریشن

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ پولیس نے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ افراد اور غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کیخلاف سرچ آپریشن کیا اس دوران 49 گھروں کی تلاشی لی گئی اور کوائف چیک کئے گئے ۔
تازہ ترین