• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کلاس روم میں بچوں کے ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگئی

امریکی شہر اٹلانٹا کی رون کلارک اکیڈمی کے بچوں کی خوشی کا اس وقت کوئی ٹھکانہ نہ رہا جب انھیں پتا چلا کہ انھیں نئی ہالی ووڈ فلم ’بلیک پینتھر‘ دیکھنے کا موقع ملے گا۔

بچوں نے اپنی خوشی کا خوب اظہار کیا کسی نے چیئر تو کسی نے ڈیسک پر چڑھ کر ڈانس کیا ۔

بچوں کے ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اس قدر وائرل ہوئی کہ ایک ہی دن میں اس کو 30 لاکھ افراد نے دیکھ لیا۔

تازہ ترین