• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واشنگٹن کے اسٹور میں فلمی انداز میں واردات


سائنس و ٹیکنالوجی کی انتہائی تیزی کے ساتھ ترقی پر اب چور بھی نت نئے انداز اپنانے لگے ہیں۔چور مِنی ٹرک کے ذریعے شیشے کا دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوئے اور اے ٹی ایم مشین لے اْڑے۔

واشنگٹن کے اسٹور میں فلمی انداز میں واردات

امریکی دار الحکومت واشنگٹن ڈی سی کے ایک اسٹور میں بھی ایسی ہی فلمی انداز کی واردات ہوئی جس میں چوراے ٹی ایم مشین اپنے ساتھ لے گئے۔

واشنگٹن کے اسٹور میں فلمی انداز میں واردات

سیون الیون نامی اسٹور میں چوروں کا یہ گینگ مِنی ٹرک کے ذریعے اسٹور کے شیشے توڑ کر اندر داخل ہوا اور وہاں نصب اے ٹی ایم مشین لے کر کر چلتا بنا۔

پولیس نے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کردی ہے جبکہ ملزمان کی تلاش جاری ہے۔


تازہ ترین