• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ پیرا میڈیکل اسٹاف ویلفیئر ایسوسی ایشن کراچی ڈویژن کے صدر محمد اعجاز نے کراچی ڈویژن کے اسپتالوں کے نمائندوں پر مشتمل یونٹس کا اجلاس 17مارچ کو ایک بجے دن ایسوسی ایشن کے دفتر واقع ٹائون ہیلتھ آفس گڈاپ ٹائون لاسی گوٹھ میں طلب کر لیا ۔
تازہ ترین