• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رکاوٹوں کے باوجود ترقی کا سفر جاری رہے گا،اسلم شاہ آفریدی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سٹی کونسل کے پارلیمانی لیڈر اسلم شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ منتخب بلدیاتی نمائندوں کے ہاتھ پائوں بندھے ہوئے ہیں مگر تمام تر رکاوٹوں کے باوجود کراچی میں شروع ہونے والا ترقی کا سفر جاری رہے گا، یہ بات انہوں نے بدھ کی سہ پہر سیکٹر 9/F-1 سعید آباد بلدیہ ٹائون میں سیوریج لائن کی تنصیب اور نو تعمیر شدہ سڑک کی استرکاری کے کام کا معائنہ کرنے کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔
تازہ ترین