• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر نے اہم آر ٹی اوز میں نئے افسر بھجوا دیئے

اسلام آباد (حنیف خالد) ایف بی آر کے بنیادی سکیل 20 کے آئی آر افسر محمود حسین جعفری نے سیالکوٹ ریجنل ٹیکس آفس کے کمشنر آئی آر ودہولڈنگ ٹیکس کا عہدہ سنبھال لیا ہے بنیادی سکیل نمبر18 کے لاہور کے ماڈل کسٹم کلکٹریٹ آف پریونٹو افضل محمود کامسٹ اکائونٹنٹ کو لاہور آئی پی آر انفورسمنٹ کے اکائونٹس اینڈ بجٹ متعلق امور کی نگرانی کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے بنیادی سکیل نمبر16 کے 19 افسروں کو بنیادی سکیل نمبر 17 میں ترقی دیدی گئی ہے جن کے نام یہ ہیں سید اظہر حسن آر ٹی او سرگودھا، انجم نسیم قاضی آر ٹی او حیدرآباد، عطاء الرحمٰن آر ٹی او پشاور، صفدر حسین آر ٹی او ملتان، محمد اسلم آر ٹی او اسلام آباد، محمد حنیف کمشنر اپیلز گوجرانوالہ، تنویر ارشد اعوان آر ٹی او گوجرانوالہ، اجمل خان آر ٹی او گوجرانوالہ، اعجاز حسین ٹریننگ اینڈ ریسرچ لاہور، محمد اخلاق آر ٹی او لاہور، محمد طارق آر ٹی او لاہور، خالد محمود جاوید آر ٹی او گوجرانوالہ، تنویر زہرہ ڈی پی سی کراچی، ذوالفقار امام ڈی پی سی کراچی، صادق حسین بھٹی آر ٹی او لاہور، خالد اعجاز مفتی آر ٹی او لاہور، شفیع محمد آر ٹی او II لاہور، محمد شریف آر ٹی او لاہور، شیرف خان آر ٹی او پشاور، پاکستان کسٹم سروس کے بنیادی سکیل 20 کے افسر محمد عدنان اکرم نے ایڈیشنل ڈائریکٹر لاہور کا چارج دیکر ڈائریکٹر انٹیلی جنس ایف بی آر آر ٹی او ملتان کا عہدہ سنبھال لیا۔
تازہ ترین