• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرمنی میں کلاسک کار شو، رونقیں عروج پر

جرمنی میں کلاسک کار شوکی رونقیں عروج پر

جرمنی کے شہر ایسن میں 30ویں سالانہ کلاسک کار شوکی رونقیں جاری ہیں۔


’ٹیکنو کلاسیکا‘ نامی اس منفرد ایونٹ میں ملک کے مختلف حصوں سے آئے کلاسک کار مالکان اور کلبز نے تقریباً2400 کلاسک گاڑیوں کے ساتھ شرکت کی ۔

جرمنی میں کلاسک کار شوکی رونقیں عروج پر

اس کلاسک کار شو میں شرکت کے لیے ہزاروں افراد یہاں پہنچ گئے ہیں اور اپنی پسندیدہ گاڑیوں کا بھرپور جائزہ لے رہے ہیں۔

جرمنی میں کلاسک کار شوکی رونقیں عروج پر

رواں برس 1500اسکوائر میٹر کے رقبے پر پھیلے اس کار شو میں درجنوں گاڑیوں کی نیلامی بھی کی جارہی ہے، جس میں شرکاء بھرپور دلچسپی کا اظہار کر رہے ہیں۔

جرمنی میں کلاسک کار شوکی رونقیں عروج پر

واضح رہے کہ مقامی ایکسپو سینٹر میں منعقد ہونے والا یہ میلہ 5روز تک جاری رہنے کے بعد 25مارچ کو اختتام پذیر ہوگا۔

تازہ ترین