• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا میں پیزا ڈیلیور کرنے ڈرونز میدان میں آگئے

امریکا میں پیزا ڈیلیور کرنے ڈرونز میدان میں آگئے

امریکا میں پیزا ڈیلیورکرنے کیلئے ڈرونز میدان میں آگئے ہیں۔

امریکی سیٹلائٹ ٹیلی ویژن نیٹ ورک اور برینڈ ڈیلیوری ایجنسی فوجی کے باہمی اشتراک سے ایک پروموشنل ڈرون ڈیلیوری کی گئی جس کے تحت نیویارک، سین فرانسسکو اور لاس اینجلس میں مختلف مقامات پر ڈرونز کے ذریعے 714مزیدار پیزا پہنچائے گئے۔


واضح رہے یہ پروموشنل ڈیلیوری ایچ بی ہو سلیکون ویلی کے نئے سیزن پر کی گئی ہے۔

تازہ ترین