• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سونم کپور کی شادی کی تاریخ تبدیل

بالی ووڈاداکارہ سونم کپور کی شادی کی تاریخ اور مقام تبدیل ہوگیا ہے۔

سونم کپور کی شادی کی تاریخ تبدیل

بھارتی اداکارہ سونم کپور اور ان کے دوست آنند آہوجا کی شادی کی خبریں بھارتی میڈیا میں گزشتہ کئی سال سے گردش کررہی ہیں، شروع میں تو سونم کپور نے آنند آہوجا کے ساتھ تعلقات سے انکار کیا تاہم گزشتہ دنوں سونم کپور نے آنند آہوجا کے ساتھ باقاعدہ شادی کا اعلان کیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں کی شادی 11 یا 12 مئی کو سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں ہونا تھی لیکن اب دونوں کی شادی کی تاریخ اور مقام تبدیل ہوگیا ہے۔

سونم کپور کی شادی کی تاریخ تبدیل

بھارتی میڈیا کے مطابق سونم کپور اور آنند آہوجا کی شادی اب 6 اور 7 مئی کو ممبئی میں ہوگی جبکہ رسیپشن نئی دہلی میں دیا جائے جس کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔

تازہ ترین
تازہ ترین