• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیس بک کا عالمی مقابلہ، پاکستانی جوڑے کی دوسری پوزیشن

فیس بک کا عالمی مقابلہ، پاکستانی جوڑے کی دوسری پوزیشن

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ہونے والی فیس بک کی سالانہ کانفرنس میں 145 ڈیولپرز کی 53 ٹیموں کے درمیان مقابلے میں پاکستانی ڈیولپرز نے دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔

بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فیس بک کے سالانہ اجلاس میں اس بار دو روزہ ’ہیکتھون‘ کا اضافہ کیا جس کے لیے دنیا بھر سے ڈیویلپرز کو مدعو کیا گیا تھا۔

ڈیویلپرز کو دعوت دی گئی تھی تاکہ وہ فیس بک کی تکنیک استعمال کرتے ہوئے ایک عالمی مقابلے کا حصہ بن سکیں جس میں 145 ڈیولپرز کی 53 ٹیموں نے حصہ لیا۔

تازہ ترین